New paost
https://www.highcpmrevenuegate.com/mc0ys6yjwt?key=599a9097fa9a8f9191ca2c98f8afbfd9چیف جسٹس فائز عیسی اور جسٹس منیب اختر میں تکرار ہو گئی جسٹس منیب کے سوال پر چیف جسٹس نے وکیل سے کہا جواب کی بجائے دلائل جاری رکھیں۔ جسٹس منیب نے کہا بنچ پر موجود جج کی حیثیت سے سوال کرنا میرا حق ہے اور وکیل چاہے تو جواب دے یا نہ دے۔جسٹس منیب اختر بار بار سوالات سے یہ کیس ساری عمر چلتا رہے گا: چیف جسٹس فائز عیسی
Labels: New paost
0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home